Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کسی کو کاروبار کے لیے رقم دی اور اس کے کاروبار کے طریقے کا علم نہیں ، تو نفع کا حکم؟
Answer (beginning)
اگر آپ نے مضاربت کی تمام شرائط کا لحاظ رکھتے ہوئے عقد مضاربت کیا ہے ، تو آپ کا پوچھی گئی صورت میں اس سے نفع لینا حلال ہے کیونکہ ظاہر یہی ہے وہ حلال طریقے سے کماتا ہو گا، البتہ اگر آپ کو کنفرم معلوم ہو جائے کہ آپ کی رقم کو ناجائز کام میں لگایا ہے ، تو پھر اس کا نفع حلال نہیں ہو گا۔ فی زمانہ مضاربت کو اپنی شرائط کے مطابق بہت کم لوگ کرتے ہیں، لیکن شرائط کی پابندی نہ کرنے کی وجہ سے ہر صورت میں مضاربت کی آمدنی حرام نہیں ہوتی، البتہ کچھ صورتوں میں ضرور حرام ہوتی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.