Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دوسری رکعت میں پہلی رکعت سے زیادہ طویل قراءت کرنا

Answer (beginning)

قوانین شریعت کے مطابق فرائض میں بالاتفاق اور اصح قول کے مطابق نوافل کی دوسری رکعت میں پہلی رکعت کی بنسبت تین یا اس سے زائد آیات کے ساتھ قراءت کرنا مکروہ تنزیہی ہے،البتہ اگر دوسری رکعت میں صرف ایک دو آیتیں زیادہ پڑھ دیں، تو بغیر کسی کراہت کے نماز ہو جائے گی ، لہذا پوچھی گئی صورت میں اگر کسی نے فرض یا نفل کی پہلی رکعت میں سورۃ کوثر اور دوسری رکعت میں سورۃ اخلاص پڑھی، تو بلا کراہت نماز ہو جائے گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.