Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قبرستان میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حکم

Answer (beginning)

(1) قبرستان میں یا کسی قبر کے پاس بیٹھ کر قرآن کریم پڑھنا اور اس کا ثواب صاحب قبر اور دیگر مرحومین کو ایصال کرنا بلاشبہ جائز ہے اور اس کا جواز قرآن و حدیث سے ثابت ہے۔ البتہ اس میں اس بات کی احتیاط ضروری ہے کہ قبر کے پاس بیٹھ کر قرآن پڑھنے والا کسی قبر پر پاؤں نہ رکھے ، نہ ہی کسی قبر پر بیٹھ کر قرآن پڑھے۔ تفصیل اس مسئلے کی یہ ہے کہ مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے مسلمان جو بھی نیک عمل کرے، خواہ وہ فرض ہو یا نفل مثلاً: نماز، تلاوت، کلمه طیبه ، درود شریف، روزه، حج، زکوۃ، صدقہ و خیرات وغیرہ، اس کا ثواب دوسرے فوت شدہ یا زندہ مسلمانوں کو ایصال کر سکتا ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.