Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عورت فاتحہ پڑھنے کے لیے قبرستان جا سکتی ہے یا نہیں ؟
Answer (beginning)
اللہ عزوجل آپ کے والد مرحوم کی مغفرت فرمائے اور آپ کے اہل خانہ کو صبر اور اس صبر پر اجر جزیل عطا فرمائے۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ مبارکہ کے علاوہ قبروں کی زیارت کے لیے جانا عورتوں کے لیے مطلقا منع ہے ، اگر چہ با پر وہ ہو کر جائیں، خصوصا اپنے کسی عزیز ، رشتہ دار جیسے آپ کی بیان کر دہ صورت میں والد صاحب کی قبر پر جائے ، تو اور زیادہ ممنوع ہے ، لہذا آپ اپنی ہمشیرہ کو سمجھائیں اور بتائیں کہ کسی عزیز کی موت پر صبر کا شیوہ اختیار کرنا ہی خدا عز و جل کو پسند ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.