Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قبر پر مٹی ڈالنا ،پانی چھڑکنا اور لیپ کرنا کیسا ؟

Answer (beginning)

(1) قبر کی اونچائی ایک بالشت یا اس سے کچھ زیادہ کرنے کے لیے مٹی ڈالنا جائز ہے کہ قبر کی اونچائی ایک بالشت یا اس سے کچھ زیادہ ہونے کی شرعاً اجازت ہے ، بلکہ مطلوب ہے، چنانچہ قبر کی اونچائی کے بارے میں بدائع صنائع میں ہے: "روى عن إبراهيم النخعى أنه قال أخبرني من رأى قبر رسول الله صلى الله عليه وسلم وقبر أبي بكر وعمر أنها مسنمة ومقدار التسنيم أن يكون مرتفعا من الأرض قدر شبر، أو أكثر قليلا“ ترجمہ: حضرت ابراہیم نخعی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ مجھے اس نے خبر دی جس نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ابو بکر صدیق و عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی مبارک قبروں کو دیکھا ہے کہ وہ کو ہان نما…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.