Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فجر کی نماز قضا ہوجائے ،تو فرضوں کے ساتھ سنتیں بھی پڑھنی ہیں ؟
Answer (beginning)
اگر کسی کی نماز فجر قضا ہو جائے ، تو اسی دن سورج نکلنے کے ہیں منٹ بعد اور ضحوہ کبری سے پہلے پہلے قضا پڑھ رہا ہو ، تو فرضوں کی قضا تو فرض ہی ہے، اس سے پہلے ساتھ میں سنت کی بھی قضا کرلے اور دو رکعتوں میں سنت فجر کی قضا اور دوسری دور کعتوں میں فرض کی قضا کی نیت کرے۔ تفصیل یہ ہے کہ سنت کے متعلق عمومی اُصول یہی ہے کہ سنت کی قضا نہیں، مگر وقت ختم ہونے کے بعد سنت فجر کی قضا کا حکم خلاف قیاس حدیث پاک سے ثابت ہے ، چنانچہ لیلۃ التعریس میں نبی پاک صَلَّى الله تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّمَ اور صحابہ کرام عَلَيْهِمُ الرِّضْوَان کی جب نماز فجر قضا ہوئی ، تو اس وقت ان حضرات قدسیہ نے فرضوں کے ساتھ ساتھ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.