Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ناپاک برتنوں کو توڑ کر پھینک دینا کیسا اور ان کو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
Answer (beginning)
(1) اگر برتن ناپاک ہو جائے اور قابلِ استعمال ہو ، تو اُسے توڑ کر پھینک دینا، ناجائز و گناہ ہے کہ یہ اسراف اور مال ضائع کرنا ہے، لہذا ایسے بر تن کو پاک کر کے استعمال میں لایا جائے اور اگر اس برتن کو کھانے پینے کے طور پر استعمال کرنے کو طبیعت نہ چاہتی ہو، تو وہ بر تن کھانے پینے کے علاوہ کسی اور کام مثلاً پرندوں وغیرہ کے دانے پانی وغیرہ کے لئے استعمال ہو سکتا ہے، بہر صورت اُسے ضائع کرنے کی شرعاً اجازت نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.