Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ایک سے زیادہ افراد ذبح کریں تو بسم اللہ کا حکم؟

Answer (beginning)

جانور ذبح کرنے والے شخص پر بسم اللہ پڑھنا لازم ہے کہ جانور حلال ہونے کے لیے یہ شرط ہے۔ ذبح کے وقت جان بوجھ کر بسم اللہ نہ پڑھنے سے جانور حلال نہیں ہو گا، حرام ہو جائے گا اور ذبح کرنے والے سے چھری چلانے والا، جو نفس ذبیح کا فعل ادا کر رہا ہے ، وہ شخص مراد ہے۔ اب اگر وہ ایک شخص ہے، تو بسم اللہ پڑھنا اسی اکیلے پر لازم ہے اور اگر ایک سے زیادہ دو تین افراد ہیں، تو ان دونوں، تینوں تمام پر بسم اللہ پڑھنا لازم ہے ، لہذا پوچھی گئی صورت میں جب ایک سے زیادہ 1 افراد مل کر چھری چلائیں گے ، تو ان میں سے ہر ایک پر بسم اللہ پڑھنا لازم ہے ، اگر کسی ایک نے بھی جان بوجھ کر یا یہ سوچ کر کہ دوسرے نے پڑھ لی ہے ،…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.