Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عید کی نماز میں مقتدی کی کچھ تکبیریں رہ جائیں، تو نماز کیسے ادا کرے؟

Answer (beginning)

اگر کوئی شخص نماز عید میں اس وقت شامل ہو ، جب امام صاحب پہلی رکعت کی ایک، دو یا تینوں تکبیریں کہہ چکے ہوں، تو یہ شخص نماز شروع کرنے کے بعد پہلے اپنی رہ جانے والی زائد تکبیرات کہے گا، اگر چہ امام نے قراءت شروع کر دی ہو، تکبیرات کہنے کے بعد پھر امام کی پیروی کرے گا ، یعنی پھر خاموش ہو کر قراءت سنے گا۔ اگر امام صاحب کے رکوع میں جانے کے بعد شامل ہوا اور اسے ظن غالب ہے کہ وہ قیام کی حالت میں زائد تکبیرات کہہ کر امام کے ساتھ رکوع میں مل جائے گا، تو قیام کی حالت 1 میں تکبیریں کہے ، پھر رکوع میں شامل ہو جائے اور اگر اسے ظن غالب ہو کہ زائد تکبیریں کہنے سے پہلے امام رکوع سے کھڑا ہو جائے گا، تو قیام کی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.