Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

صحیح عذر و مجبوری کے بغیر سواری پر بیٹھ کر طواف کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

طواف سواری پر کرنا کیسا ہے ؟ پوچھی گئی صورت میں کسی صحیح عذر کے بغیر صرف سہولت و آسانی کے لیے یا تھکاوٹ سے بچنے کے لیے حج یا عمرے کا طواف ، یونہی نفل طواف ساده و الیکٹرک ویل چیئر (Electric Wheel Chair) ، الیکٹرک کار (Electric Car) یا الیکٹرک اسکوٹر (Electric Scooter) وغیرہ پر کرنا، جائز نہیں ہے، کیونکہ جسے کوئی عذر نہ ہو ، اس کے لیے طواف اپنے پاؤں سے پیدل چل کر کرنا واجب ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.