Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قرض دی ہوئی رقم پر قربانی واجب ہوگی؟
Answer (beginning)
جو شخص مال دار مالک نصاب ہو ، لیکن اس نے اپنا مال کسی کو قرض دیا ہوا ہو اور اسے یہ ظن غالب ہو کہ اگر یہ قرض دار سے قربانی کے بقدر پیسے مانگے، تو وہ اسے دے دے گا ، تو ایسی صورت میں اس سے قربانی کے بقدر پیسے لے کر قربانی کرنا لازم ہو گا اور اگر یہ ممکن نہ ہو تو اگر اس شخص کے پاس سونا، چاندی و غیرہ یا گھر کا کوئی حاجت اصلیہ سے زائد ایسا سامان ہے جسے بیچ کر قربانی کر سکتا ہے، تو اس پر قربانی کرنا لازم ہو گا اور اگر کوئی صورت نہ بنے کہ نہ تو اس کو ایام قربانی میں وہ رقم مل سکتی ہے اور نہ ہی اس کے پاس کوئی اور مال ہے، جس سے جانور خرید سکے، تو اس پر قربانی واجب نہیں اور اس صورت میں اس پر قرض لے کر…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.