Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عید کی نماز سے پہلے قربانی کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں جبکہ آپ کے ہاں متعدد جگہوں پر عید کی نماز ہوتی ہے ، تو قاری صاحبان کا جلدی عید کی نماز پڑھ کر ان افراد (جو مرکزی مسجد میں عید کی نماز پڑھتے ہیں اور انہوں نے ابھی تک نماز نہیں پڑھی، ان کی قربانی کر دینا جائز ہے اور ان افراد کی قربانی بھی ہو جائے گی، کیونکہ جہاں متعدد جگہ عید کی نماز ہوتی ہو ، وہاں پہلی جگہ نماز ہو چکنے کے بعد قربانی جائز ہے یعنی یہ ضروری نہیں کہ عید گاہ میں نماز ہو جائے جب ہی قربانی کی جائے ، بلکہ کسی مسجد میں ہو گئی اور عید گاہ میں نہ ہوئی جب بھی ہو سکتی ہے جیسا کہ ردالمحتار میں ہے " ولو ضحى بعدما صلى أهل المسجد ولم يصل أهل الجبانة أجزأه استحسانا “ یعنی:…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.