Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جانور ذبح کرنے کی تکبیر پڑھ کر ذبح سے پہلے بات کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
اگر جانور ذبح کرتے ہوئے تسمیہ اور ذبح کے درمیان عمل کثیر ہو ، تو جانور حرام ہو جاتا ہے اور اگر عمل قلیل مثلا: تھوڑی سی گفتگو، پانی پینا یا چھری تیز کرناوغیر ہ ہو، تو جانور حلال ہوتا ہے ، اس عمل قلیل کے حائل ہونے سے حرام نہیں ہو جاتا اور تسمیہ پڑھنے کے بعد اور ذبح کرنے سے پہلے یہ کہنا ” جانور ہل رہا ہے اسے “ ٹھیک سے پکڑو تھوڑی سی گفتگو ہے، عمل قلیل ہے ، اس لیے پوچھی گئی صورت میں جانور حلال ہی ہوا، حرام نہیں ہوا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.