Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

طواف کے دوران وضو ٹوٹ جائے تو کیا کریں؟

Answer (beginning)

(1) طواف کے دوران وضو ٹوٹنے کی صورت میں دیکھا یہ جائے گا کہ کتنے چکر پورے کرنے کے بعد وضو ٹوٹا، اگر طواف کے چار سے کم چکر لگائے تھے کہ وضو ٹوٹ گیا اور وضو کرنے چلے گئے ، تو اس صورت میں آپ کو اختیار ہو گا کہ واپس آکر اُسی پہلے طواف پر بنا کر یں یعنی جتنے پھیرے رہ گئے تھے صرف وہی کر لیں گے ، تو طواف پورا ہو جائے گا، نئے سرے سے شروع کرناضروری نہیں، البتہ یہ بھی اختیار ہے کہ نئے سرے سے شروع کریں، اس میں بھی کوئی حرج نہیں اور اس صورت میں اُس پہلے طواف کو پورا کرناضروری نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.