Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دوران نماز ایک سورت یا آیت سے دوسری طرف منتقل ہوجانے سے نماز کا حکم؟
Answer (beginning)
صورت مسئولہ میں نماز درست ہو جائے گی، کیونکہ ایک آیت یا اس کے کسی حصے کو چھوڑ کر دوسری آیت یا دوسری آیت کے کسی حصے کو شروع کر دینے سے نماز فاسد ہونے یا نہ ہونے کی تین صورتیں ہیں: (۱)۔ پہلی آیت پر وقف کیا، پھر دوسری آیت پڑھی، اس صورت میں نماز ہو جائے گی، چاہے ملا کر پڑھنے سے معنی فاسد ہوں دار الإفتاء ابله یا نہ ہوں۔ (۲)۔ اگر دونوں آیتوں میں وصل کیا یعنی بغیر وقف کے ملا کر پڑھا اور معنی فاسد نہ ہوئے، تو نماز ہو جائے گی۔ (۳)۔ اگر وصل کیا اور معنی فاسد ہو گئے ، تو نماز فاسد ہو جائے گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.