Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پیشاب کے قطروں کی بیماری میں احرام کو نجاست سے بچانا

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں آپ کا یہ عمل سر اور چہرے کے علاوہ بدن کے کسی حصے پر پٹی باندھنے کی طرح ہے اور سر اور چہرے کے علاوہ بدن کے کسی حصے پر پٹی باندھنا اگر کسی عذر کی وجہ سے ہو ، تو جائز ہوتا ہے اور بغیر عذر ہو ، تو مکروہ ہوتا ہے ، البتہ کفارہ کسی صورت میں بھی نہیں ہو تا۔ پوچھی گئی صورت میں بدن اور احرام کے لباس کو نجاست سے بچانا بھی ایک عذر ہے کہ شریعت میں نجاست سے بچنے کی تاکید کی گئی ہے، لہذا یہ عمل مکر وہ بھی نہیں کہلائے گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.