Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا عصر کی نماز کے بعد نفل کی قضا پڑھ سکتےہیں ؟

Answer (beginning)

نفل نماز شروع کر کے توڑ دی ہو ، تو اس کی قضا واجب ہے ، لیکن یہ قضا نماز واجب لغیرہ ہے، جو اس اعتبار سے نفل کے حکم سے ملحق ہے۔ جبکہ فجر اور عصر کے بعد صرف فرض کی قضا کی جاسکتی ہے۔ لہذا نماز فجر و نماز عصر کے بعد کسی بھی قسم کی نفل نماز پڑھنا جائز نہیں۔ اگر کسی شخص نے نماز فجر یا نماز عصر کے بعد اس قضا نماز کو پڑھ لیا جب بھی وہ قضا نماز اس کے دمے سے ساقط نہیں ہو گی۔ عصر کی نماز کے بعد اس نفل نماز کی قضا ادا کی جسے شروع کر کے توڑ دیا تھا ، تو بری الذمہ نہیں ہو گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.