Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
صاحبِ ترتیب نے قضا نماز پڑھنے کی بجائے وقتی نماز پڑھ لی ، تو کیا حکم ہے ؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں چار دن کی نمازیں ادا ہو گئیں، ان نمازوں کو دوبارہ پڑھنا لازم نہیں، کیونکہ صاحب ترتیب یعنی وہ شخص جس کی کوئی نماز قضانہ ہو یا چھ سے کم نمازیں قضاہوں اس پر لازم ہے کہ پہلے قضا پڑھے ، پھر اگلی نماز پڑھے ، ورنہ اگلی نماز نہیں ہوتی۔ ہاں اگر قضا نماز یاد نہ رہی اور اگلی نماز پڑھ لی، تو نماز ہو جائے گی، فقہائے کرام نے فرضیت ترتیب سے ناواقف شخص کو بھولنے والے کی مثل قرار دیا ہے، یعنی اس کا حکم بھی بھولنے والے کی طرح 1 ہو گا، اس کی نمازیں بھی ادا ہو جائیں گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.