Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟
Answer (beginning)
نکاح میں ڈرود پاک کو عورت کا حق مہر مقرر نہیں کیا جاسکتا، اگر کسی نے کر دیا، تب بھی مہر مثل لازم ہو گا، مہر مثل سے مراد عورت کے والد کی طرف سے خاندان کی اُس جیسی عورتوں کا جو مہر مقرر ہوا، مثلاً: اس کی بہن، پھوپھی ، چا کی بیٹی وغیر ہاکا مہر ، اس عورت کے لیے مہر مثل ہے۔ 66 مسئلہ کی تفصیل : نکاح کے باب میں ایک اہم چیز ”مہر “ ہے ، شرعاً ” مہر “ اس مال کو کہا جاتا ہے ، جو عورت مرد سے نکاح کے عوض حاصل کرنے کی مستحق ہوتی ہے، شریعت مطہرہ نے مہر کو عورت کا ایسا اہم حق قرار دیا ہے کہ اگر بوقت نکاح اس کا ذکر نہ بھی کیا جائے ، تب بھی شوہر پر عورت کو مہر دینا لازم ہوتا ہے ، اِس مہر کا مالِ متقوم یعنی…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.