Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
چالیس حدیثیں امت تک پہنچانے کی فضیلت کیا ہے؟
Answer (beginning)
حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو میری اُمت پر چالیس حدیثیں احکام دین کی حفظ کرے ،اسے اللہ عز و جل فقیہ اٹھائے گا اور قیامت کے دن میں اس کا شفیع اور گواہ ہوں گا۔ روایت میں چالیس حدیثیں یاد کرنے سے متعلق جو فضیلت بیان کی گئی ہے ، یہ ظاہری معنی پر نہیں، بلکہ حفظ کرنے سے مراد نقل کرنا اور امت تک پہنچانا ہے، اگر چہ حدیثیں زبانی یاد ہی نہ کی ہوں۔ اس کی علت یہ بیان فرمائی ہے کہ نقل و روایت کے ذریعے ہی مسلمان نفع اٹھائیں گے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.