Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شیطان کو رمضان میں کہاں قید کیا جاتا ہے؟

Answer (beginning)

مادر مضان بہت فضائل کا حامل ہے ، احادیث طیبہ میں اس کے کثرت سے فضائل بیان فرمائے گئے ہیں، انہی میں سے ایک فضیلت صحیح بخاری، صحیح مسلم اور دیگر کتب احادیث میں یہ بتائی گئی ہے، کہ جب رمضان المبارک آتا ہے، تو جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں، جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیاطین کو جکڑ دیا جاتا ہے۔ بخاری و مسلم میں ہے: ” اذا دخل رمضان، فتحت ابواب الجنة وغلقت ابواب جهنم وسلسلت الشياطين “ترجمہ : جب رمضان المبارک شروع ہوتا ہے ، تو جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں، جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیاطین کو جکڑ دیا جاتا ہے“۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.