Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا قربانی کے لئے خریدا جانور بیچنا جائز ہے؟
Answer (beginning)
غنی نے قربانی کی نیت سے جو جانور خرید اگر وہ اسے بیچتا ہے اور اس کی قیمت میں سے کچھ رقم کم کر کے بقیہ کا دوسرا جانور خریدے، تو بیچنانا جائز ہے اور یہ گناہگار ہوا، اس پر تو بہ لازم ہے اور بچائی ہوئی رقم صدقہ کر دے اور اگر اسے بیچ کر اس کی مثل دوسر اجانور لانا چاہتا ہے، تو بھی بیچنا مکروہ تحریمی و گناہ ہے، ہاں اگر اس سے بہتر جانور لانا چاہتا ہے، تو بیچنا جائز ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.