Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اجتماعی قربانی کا گوشت مسجد کے صحن میں بنانا کیسا؟

Answer (beginning)

اجتماعی قربانی کرنے والوں کا عین مسجد کے صحن میں گوشت بنانا، مسجد کے فرش کو آلودہ کرنا یہ مسجد کی بے ادبی اور سخت ناجائز و حرام ہے کہ مسجدیں ان کاموں کے لیے نہیں بنیں اور جن کاموں کے لیے مساجد نہیں بنیں ، حدیث میں ان کاموں کو مسجد میں کرنے سے منع کیا گیا ہے۔ مسجد میں گوشت بناناتو دور کی بات ہے، کچا گوشت لے کر صرف مسجد سے گزرنے کی بھی احادیث میں ممانعت ہے۔ نیز مسجد کو آلودہ کرنا حرام ہے اگر چہ وہ کسی پاک چیز سے ہی ہو اور مسجد کو صاف ستھرارکھنا واجب ہے ، لہذا صحن مسجد میں گوشت پھیلا کر مسجد کو آلو دہ اور بد بو دار کر نا بلاشبہ حرام کام ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.