Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا شوال میں عمرہ کرنے سے حج فرض ہوتا ہے؟

Answer (beginning)

حج کی فرضیت کے لیے دیگر شرائط کے ساتھ ساتھ زادِ راہ پر قدرت ہو نا شرط ہے ، جسے استطاعت کے ساتھ بھی تعبیر کیا جاتا ہے اور زادِ راہ میں مکہ مکرمہ تک آنے جانے ، وہاں رہنے کے خرچے پر نیز واپس اپنے وطن آنے کے زمانے تک اپنے اور اپنے اہل و عیال کے نان و نفقہ پر حاجت اصلیہ سے زائد قدرت ہو ناضروری ہے ، لہذ اماہ شوال میں جو شخص مکہ مکرمہ میں موجود ہے اور اس کے پاس یہ تمام خرچے نہیں ہیں ، تو اس پر حج فرض نہیں ہوا، پس حج کی ادائیگی بھی اس پر لازم نہیں، تو وہ اپنے وطن واپس آسکتا ہے اور جب تک استطاعت 01 نہ پائی جائے، اس پر حج کی ادائیگی کے لیے آنا لازم نہیں ہو گا اور اگر اس کے پاس یہ تمام خرچے ہیں، تو اس…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.