Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جی پی فنڈ کی شرعی حیثیت اور اس پر حج کا حکم؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں اس شخص کو جی پی فنڈ میں ملنے والی اصل رقم ( جو اس کی تنخواہ سے ہی کائی گئی تھی ، وہ رقم ) بذات خود یا دیگر مال کے ساتھ مل کر حج کے اخراجات کے برابر ہو ، تو دیگر شرائط کے پائے جانے کے ساتھ اس شخص پر حج فرض ہو گا، کیونکہ وہ رقم اس شخص کی اپنی ملک ہے اور حج کے اخراجات کے برابر بندے کی ملکیت میں مال ہونے سے دیگر شرائط پائے جانے سے حج فرض ہوتا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.