Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
وراثت کی کرائے پر دی ہوئی مشترکہ دکانوں میں بہنوں کا حق؟
Answer (beginning)
شریعت مطہرہ نے وراثت میں بہن بھائیوں کا حصہ مقرر فرمایا ہے۔ بھائیوں کا جائیداد پر قبضہ کر لینا اور بہنوں کو حصہ نہ دینا، ناجائز و حرام ہے۔ ایسے بھائیوں پر لازم ہے کہ دیگر در ثاء، بہنوں وغیرہ کو ان کا مکمل حصہ دیں اور تو بہ بھی کریں۔ میراث کے متعلق اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے : ﴿ يُوصِيكُمُ اللهُ فِي أَوْلَادِكُمْ لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الْأَنْثَيَيْنِ ﴾ ترجمه کنز الایمان : اللہ تمہیں حکم دیتا ہے تمہاری اولاد کے بارے میں ، بیٹے کا حصہ دو بیٹیوں کے برابر ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.