Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سولر کے زریعے سیراب کی گئی زمین پر عشر کا حکم

Answer (beginning)

جس زمین کو سولر پر چلنے والی ٹیوب ویل سے پانی دے کر سیراب کیا گیا، اس پر نصف عشر واجب ہے ، کیونکہ مکمل یا نصف عشر ، ہونے کا مدار اس بات پر ہے کہ زمین کی آبپاشی بارش یا نہری پانی سے ہوئی یا آلات سے پانی حاصل کر کے زمین کی آبپاشی کی گئی ؟ اگر زمین کی آبپاشی بارش یا نہری پانی سے کی گئی ، تو اس صورت میں مکمل عشر اور اگر آلات مثلاً ڈول، چر سا، یافی زمانہ ٹیوب ویل کے ذریعے پانی حاصل کر کے اس سے زمین کی آبپاشی کی گئی تو اس صورت میں نصف عشر واجب ہو گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.