Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قبرستان میں لگی خشک گھاس کو جلانا کیسا ؟
Answer (beginning)
قبرستان میں لگی خشک گھاس وغیرہ کو کاٹنے یا اکھیڑنے کی اجازت ہے، لیکن یادر ہے ! اس گھاس کو صاف کرنے کے لئے قبرستان میں آگ لگانا ممنوع و مکروہ تنزیہی ہے ، جبکہ کسی قبر پر آگ نہ لگائی جائے اور اگر قبر کے اوپر لگی خشک گھاس وغیرہ کو آگ جلا کر صاف کیا، تو یہ فعل مکروہِ تحریمی ، ناجائز و گناہ ہو گا کہ اس میں آگ کی وجہ سے بُری فال اور میت کو اذیت دینا ہے، لہذا اگر قبرستان یا قبروں پر گھاس اگ پڑے، تو گھاس کاٹنے والی مشین یا اسی طرح کے کسی اور آلے کے ذریعے اسے کاٹ دیا جائے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.