Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قعدۂ اولیٰ بھولنے والے امام کوکب لقمہ دیا جائے؟

Answer (beginning)

امام چار رکعت والی نماز میں دوسری رکعت پر نہ بیٹھا اور سیدھا کھڑا ہو گیا تو اب اس کو قعدے کی طرف لوٹنا جائز نہیں، سجدہ سہو بھی واجب ہو چکا اور لقے کا محل بھی نہ رہا۔ لہذا اب اگر کسی نے لقمہ دیا تو غیر محل میں لقمہ دینے کی وجہ سے مقتدی کی نماز فاسد ہو جائے گی۔ پھر امام نے جب اس کا لقمہ لے لیا اور قعدے کی طرف لوٹا تو امام کی نماز بھی فاسد ہو جائے گی جس کی وجہ سے بقیہ تمام مقتدیوں کی نماز بھی فاسد ہو جائے گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.