Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سحری کا وقت ختم ہونے کے بعد کھانا؟

Answer (beginning)

صورتِ مسئولہ میں اس کا روزہ نہیں ہوا۔ اس پر اس دن کے روزے کی قضار کھنا فرض ہے ۔ یعنی اس روزے کے بدلے میں ایک روزہ رکھنا پڑے گا، لیکن کوئی کفارہ نہیں اور چونکہ خطاء ایسا ہوا ہے ، اس لئے گناہ بھی نہیں ہے۔ یاد رہے کہ ایسی صورت میں اگر چہ روزہ نہیں ہوتا، لیکن بقیہ سارا دن روزہ دار کی طرح رہنا واجب ہوتا ہے ، لہذا اگر اس طرح کی صورت کسی کو در پیش ہوئی ہو اور اس نے سارا دن روزہ دار کی طرح نہ گزارا، تو وہ ضرور گنہگار ہو گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.