Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بچوں کو کس عمر میں روزہ رکھوانا چاہئے؟

Answer (beginning)

جی ہاں ! بچے کو روزے کا حکم دینا بھی نماز کی طرح حکم رکھتا ہے۔ یعنی جب سات سال کا ہو جائے ، تو روزہ رکھنے کا کہا جائے، جبکہ اس کی طاقت رکھتا ہو اور دس سال کا ہو جائے، تو بچے کو مار کر روزہ رکھوایا جائے۔ علامہ شمس الدین محمد خراسانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ لکھتے ہیں : ”ويؤمر الصبي بالصوم اذا اطاقه كما قال ابوبکر الرازي وعن محمد رحمه الله انه يؤدب حينئذ وقال ابو حفص انه يضرب ابن عشر سنين على الصوم كما على الصلوة وهو الصحيح “ ترجمہ : بچے کو روزہ رکھنے کا حکم دیا جائے گا جبکہ وہ اس کی طاقت رکھتا ہو ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.