Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
زکوۃ کی رقم تنخواہ میں اضافے کے طور پر دینا کیسا؟
Answer (beginning)
زکوۃ کی رقم بطور اجرت دینے سے زکوۃ ادا نہیں ہوگی، لہذا جس ملازم کی جو تنخواہ آپ مقرر کریں یا مقرر شدہ میں جو اضافہ کریں گے ، وہ تنخواہ اور اجرت کا ہی حصہ ہے اور اس میں زکوۃ کی ادائیگی نہیں ہو سکتی۔ اعلی حضرت امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمتہ الرحمن سحری میں جگانے والوں کو بطور اجرت دی جانے والی رقم سے زکوۃ کی ادائیگی نہ ہونے کے بارے میں فرماتے ہیں : ” اگر وہ دینے والے خاص بقصد معاوضہ وبطورِ اجرت دیتے یا نیت زکوۃ کے ساتھ یہ نیت ( یعنی اجرت و معاوضہ) بھی ملا لیتے تو بیشک زکوۃ ادانہ ہوتی ”اما علی الاوّل فلعدم النية واما على الثانى فلعدم الاخلاص ولا يكون كنية الحمية مع نية الصوم حيث…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.