Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا بیوی کی اجازت سے اسکی زکوۃ دینا جائز ہے؟

Answer (beginning)

اپنی اہلیہ کی اجازت سے ان کی طرف سے زکوۃ نکالنے سے زکوۃ ادا ہو جاتی ہے۔ بنایہ میں ہے: ”ولو أدى زكاة غيره من مال نفسه بغير أمره فأجازه لا يجوز وبأمره يجوز “ ترجمہ : اگر کسی دوسرے کے حکم کے بغیر اس کی زکوۃ اپنے مال سے ادا کر دی اور بعد میں اس دوسرے نے اس کو جائز قرار دے دیا، تو یہ جائز نہیں (یعنی زکوۃ ادا نہیں ہو گی) اور دوسرے کی اجازت سے زکوۃ دی، تو جائز ہے ( یعنی پھر زکوۃ ادا ہو جائے گی)۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.