Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

التحیات میں نمازی کی توجہ خاص

Answer (beginning)

جی ہاں! امام غزالی علیہ رحمۃ اللہ الوالی اور آپ کے علاوہ کئی بڑے بڑے فقہائے کرام اور محد ثین عظام نے اس بات کو بیان کیا ہے کہ جب نمازی التحیات میں السلام علیک ایھا النبی ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پر پہنچے ، تو اس کی توجہ کا مرکز رحمت عالم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کی ذاتِ مقدسہ ہونی چاہیے۔ چنانچہ امام غزالی علیہ الرحمۃ احیاء العلوم میں فرماتے ہیں: ”واحضر فی قلبک النبی صلی الله علیه وسلم وشخصه الکریم وقل سلام علیک ایھا النبی ورحمة الله وبركاته وليصدق املک فی انه يبلغه ویرد علیک ماهو اوفی منہ “ یعنی اپنے دل میں ذات پاک علیہ السلام کا اور آپ کے مقام و مرتبہ کو حاضر جان اور کہہ : اے نبی علیہ السلام…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.