Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حضور ﷺ کا نام مبارک سن کر درود شریف پڑھنا
Answer (beginning)
نبی کریم علیہ افضل الصلوۃ والتسلیم کاذکر مبارک کرتے یا سنتے وقت آپ علیہ الصلوۃ والسلام پر درود پاک پڑھنا واجب ہے اور اگر ایک ہی مجلس میں بار بار نبی کریم علیہ السلام کا ذکر ہو ، تو صرف ایک بار درود پاک پڑھنا واجب ہے ، البتہ ایسی صورت میں بھی ہر بار درود پاک پڑھنا مستحب ہے۔ رہا وجوب ؟ تو اُس کے لئے خاص اسم گرامی (محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم) کا ذکر کرنا یا سننا ہی ضروری نہیں، بلکہ آپ کے صفاتی نام ، یونہی کوئی بھی ایسا لفظ ، جو نبی کریم علیہ الصلوۃ والتسلیم کے ذکر پر دلالت کرنے والا ہو ، اسے بولتے یا سنتے وقت درود پاک پڑھنا واجب ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.