Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عصر کی نماز پڑھتے ہوئے سورج غروب ہوجائے ، تو
Answer (beginning)
عصر کی نماز کے دوران اگر سورج غروب ہو جائے ، تو بھی عصر کی نماز ہو جاتی ہے، کیونکہ بعد والا وقت کامل نماز کا وقت ہے ، البتہ یہ یادر ہے کہ عصر کی نماز کو بلا وجہ شرعی اتنی تاخیر سے پڑھنا کہ مکروہ وقت شروع ہو جائے ، یہ ناجائز و گناہ ہے اور اسے منافق کی نماز قرار دیا گیا ہے ، لیکن اس وجہ سے قضا کرنے کی اجازت نہیں ، بلکہ حکم یہی ہے کہ اس دن کی عصر کی نماز مکر وہ وقت میں ہی پڑھ لے۔ الجواب صحيح ابوالصالح محمد قاسم قادری والله اعلم عز وجل ورسوله اعلم صلى الله تعالى عليه و آله وسلم كتب المتخصص فی الفقه الاسلامی ابو حذیفه محمد شفیق عطاری مدنی 10 جمادی الثانی 1440ه/14فروری2019ء
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.