Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قرعہ اندازی اور جوا‎

Answer (beginning)

حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ اس کی تفصیل یہ ہے کہ آپ جس انداز سے پرچی ڈال کر کسی ایک شخص کا نام نکالتے ہیں کہ جس کا نام نکلتا ہے ، اسے سب کو کھانا کھلانا پڑتا ہے، اس میں ہر ایک کے لیے احتمال ہوتا ہے کہ یا تو اپنا کھانا بھی بچ جائے گا یا سب کو کھلانا پڑے گا اور یہ جو اہے اس لیے کہ اس میں مال کو حاصل کرنے میں خطرے پر معلق کرنا پایا جاتا ہے اور یہ ناجائز ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.