Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بيوی کو بے پردگی سے نہ روکنے والے کا حکم
Answer (beginning)
جس کی عورت بے پردگی کرتی ہو کہ باز و یا گلا یا پیٹ یا سر کے بال یا پنڈلی کا حصہ غرض جس جسم کا چھپانا فرض ہے، غیر محرم کے سامنے گھلا رکھے یا اس پر ایک بار یک کپڑا ہو کہ بدن چمکتا ہو اور غیر محرم مردوں سے ہنسی مذاق کرتی ہو اور شوہر اس حالت پر مطلع ہو کر عورت کو اپنی حد مقدور تک نہ روکتا ہو ، تو ایسا شخص سخت گناہ گار ، فاسق و فاجر اور دیوث ہے ، جس کے بارے میں احادیث مبارکہ میں سخت وعیدیں وارد ہوئی ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.