Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نعت یا ڈٓاکومینٹری میں میوزک کا حکم‎

Answer (beginning)

نعت یاڈا کو مینٹری کے بیک گراؤنڈ میوزک والی یہ ویڈیوز سناشر عانا جائز و گناہ ہے کہ میوزک ہاتھ خواہ منہ وغیرہ کے ذریعے بجائے جانے والے کسی بھی آلے سے ہو ، اس کا نا جائز ہونا کثیر احادیث اور فقہی کتب سے ثابت ہے۔ صحیح بخاری شریف کی حدیث صحیح میں حضور اقدس صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمايا: " ليكونن من أمتى أقوام يستحلون الحر والحرير والمعازف “ یعنی عنقریب میری امت میں کچھ قو میں ایسی ہوں گی ، جو زنا اور ریشمی کپڑوں اور باجوں کو حلال ٹھہر الیں گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.