Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حج و عمرہ کے احرام کی نیت کرتے وقت تلبیہ کا حکم؟
Answer (beginning)
گا؟ جی ہاں! یہ بات درست ہے کہ احرام میں داخل ہونے کے لیے یہ شرط ہے کہ حج یا عمرہ میں سے کسی ایک منسک ( یعنی عبادت) کو ادا کرنے کی نیت کرنے کے ساتھ ساتھ تلبیہ یعنی "لبيك اللهم 66 لبيك يا اس کے قائم مقام ذکر اللہ کرنا، ضروری ہے اور تلبیہ یا تلبیہ کے قائم مقام ذکر کرتے وقت احترام کی نیت کا ہونا بھی ضروری ہے، صرف ذکر اللہ کی نیت کرنے سے تلبیہ شمار نہیں ہو گا۔ اگر کسی شخص نے احرام کی نیت کرنے کے ساتھ تلبیہ یعنی "لبيك اللهم لبيك " یا کوئی ذکر اللہ احرام کی ثیت سے نہ کیا، بلکہ ذکر اللہ کی نیت کی، تو ایسا شخص محرم نہیں کہلائے گا اور نہ ہی ایسے شخص کا عمرہ ادا 1 ہو گا، البتہ یہ یادر کھیں کہ تلبیہ میں…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.