Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اللہ کے لیے یا مُسَخِّرَ السَّمٰوٰتِ یا کوئی صفاتی نام ایجاد کرنا؟

Answer (beginning)

مسئلہ کا حکم و تفصیل جاننے سے پہلے چند اہم باتیں ذہن نشین کر لیجیے ! (1) اللہ تعالیٰ کا ایک نام یعنی اسم جلالت ”اللہ ذاتی ہے اور بقیہ تمام نام صفاتی ہیں اور سب اسمائے الہیہ توقیفی ہیں، لہذا اپنی طرف سے اللہ تعالیٰ کے لیے کوئی نام نہیں بول سکتے ، چاہے اس کے معنی درست ہی کیوں نہ ہوں، جیسا کہ لفظ معلیم “ کہ اس کا معنی اگر چہ درست ہے، مگر اللہ پاک کے لیے معلم کا لفظ بولنا منع ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.