Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ثناء پڑھتے ہوئے خاموش رہنے سے سجدہ سہو واجب ہونے کا حکم
Answer (beginning)
جب کوئی شخص نماز میں بھول جائے اور ایک رکن یعنی تین سبحان اللہ کہنے کی مقدار سوچتا ر ہے اور اس سوچنے سے نماز کے فرض یا واجب کی ادائیگی میں تاخیر لازم آئے، تو اس صورت میں سجدہ سہو لازم ہو گا، سجدہ سہو نہیں کیا ، تو نماز واجب الاعادہ ہو گی ۔ پوچھی گئی صورت میں جب مذکورہ شخص نے پہلی رکعت میں کچھ نا، پڑھی، پھر بھول گیا اور درمیان شاء ایک رکن کی مقدار خاموش رہا اور یاد آنے پر شاہ مکمل کی، تو اس سوچنے سے نماز کے ایک فرض یعنی قراءت کی ادائیگی میں تاخیر لازم آئی، لہذا مذ کورہ صورت میں سجدہ سہو واجب ہو گا اور سجدہ سہو نہ کرنے کی صورت میں نماز واجب الاعادہ ہو گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.