Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ہینڈ رائٹنگ(Hand writing) والی کمپنی (company) کے ذریعے ارننگ کرنے کا حکم
Answer (beginning)
سوال میں ذکر کردہ طریقہ کار کے مطابق ایسی کمپنیز (Companies) جوائن (Join) کر کے ارننگ (Earming) یعنی کمائی کرنا، نا جائز و حرام اور گناہ ہے، جس کی مکمل تفصیل اور وجوہات درج ذیل ہیں: (1) رشوت: کمپنی جوائن کرنے کے لیے سب سے پہلے پیکج (Package) کی خریداری رجسٹریشن فیس کے نام پر کچھ رقم دینی پڑتی ہے اور اس رقم کے مقابلے میں قابل معاوضہ کوئی چیز بھی نہیں ہوتی، بلکہ دینے والے کا مقصد اپنا کام نکالنا ہوتا ہے، کہ وہ اس کے بدلے میں اپنے آپ کو کمپنی کا نمبر (Member) بنانا چاہتا ہے اور شرعی طور پر اپنا کام بنانے کے لیے صاحب امر کو کچھ دینار شوت کہلاتا ہے اور رشوت کا لین دین ناجائز و حرام اور کبیرہ گناہ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.