Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مضاربت اور اس کےضروری احکام

Answer (beginning)

مركز الاقتصاد الاسلامي Islamic Economic Centre دائرة الافتاء اهلسنت مالی معاملات میں تعلیمات شریعت سے آگاہی کے لئے سلسلہ خلاصہ تفہیم مضاربت MUDARABA اور اس کے ضروری احکام از قلم : مولانا فرحان احمد عطاری مدنی متخصص فی الفقہ الاسلامی دار الافتاء اہلسنت مضاربت کی تعریف (Definition Of Mudaraba) ایک ایسا کاروباری معاہدہ جس میں ایک جانب سے مال اور دوسری جانب سے کام کر کے نفع میں شرکت کی جاتی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.