Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

فاتحہ سے پہلے تشہد پڑھنے سے نماز ہوجائیگی؟

Answer (beginning)

صورت مسئولہ میں نماز ہو جائے گی اور اس صورت میں سجدہ سہو بھی لازم نہیں آئے گا، کیونکہ سجدہ سہو تب لازم ہوتا ہے، جب بھولے سے کوئی واجب رہ جائے، حالانکہ صورتِ مسئولہ میں کسی واجب کا ترک لازم نہیں آرہا، کیونکہ سنتوں کی تمام رکعات میں قراءت واجب ہے، لیکن قراءت کا قیام سے متصل ہونا (یعنی قیام کرتے ہی قراءت شروع کر دینا) واجب نہیں، لہذا اگر کسی نے سنتوں کی تیسری یا چوتھی رکعت میں سورت فاتحہ سے پہلے تشہد پڑھ لیا، تو سجدہ سہو لازم نہیں آئے گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.