Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ڈرائیور کو مالک کی نیت معلوم نہ ہو تو نماز پوری پڑھے گا یا قصر؟

Answer (beginning)

صورت مسئولہ میں اصل اعتبار شیخ کی نیت کا ہے آپ کی اپنی نیت کا اعتبار نہیں کہ آپ اس کے ملازم ہونے کی وجہ سے احکامات سفر میں اس کے تابع ہیں ،لہذا شر عی مسافت پر جانے کے بعد اگر شیخ نے پندرہ دن سے زائد ٹھہرنے کی نیت کر لی، تو وہ مقیم ہو جائے گا اور اس کے تابع ہونے کی وجہ سے آپ بھی مقیم ہو جائیں گے ، لیکن یہ حکم اس وقت ہے کہ جب آپ کو 1 اپنے شیخ کی نیت اقامت کا علم ہو ، ورنہ آپ شرعی مسافت پر جانے کے بعد مسافر ہی رہیں گے اور آپ پر نماز میں قصر کرنا واجب ہو گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.