Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مکروہ اوقات میں نمازِجنازہ پڑھنے کاحکم

Answer (beginning)

تین اوقات مکروہہ ( یعنی سورج طلوع ہونے سے لے کر تقریباً 20 منٹ بعد تک، سورج غروب ہونے کے وقت سے تقریباً 20 منٹ پہلے کا دورانیہ اور ضحوہ کبری یعنی نصف النہار شرعی سے لے کر سورج ڈھلنے تک، جسے عوام زوال کے نام سے جانتی ہے ، ان ) میں نماز جنازہ سمیت ہر نماز ناجائز و مکروہ تحریمی ہے، مگر نماز جنازہ کی کراہت اسی صورت میں ہے جب کہ جنازہ ان اوقات سے پہلے تیار ہو چکا ہو اور تاخیر کر کے ان اوقات میں پڑھا جائے، البتہ اگر جنازہ تیار ہو کر ان ہی اوقات میں آجائے، تو پھر تاخیر کرنے اور مکر وہ وقت گزرنے کے انتظار کے بجائے اسی وقت پڑھ لیا جائے ، یہ افضل ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.