Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

انار سے متعلق ایک روایت کی تحقیق

Answer (beginning)

انار کو اندرونی چھلکوں سمیت کھانے سے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان عالی شان نہیں مل سکا البتہ یہ قول مولا علی مشکل کشاکرم اللہ وجہہ الکریم سے منقول ہے، جسے محدثین کی اصطلاح میں حدیث موقوف کہا جاتا ہے، مگر عوام میں حدیث کہنے سے مراد یہ لی جاتی ہے کہ یہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے ، حالانکہ حقیقت میں ایسا نہیں ہے ، لہذا مذ کورہ بات کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف منسوب کر کے بیان کرنے کی ہر گز اجازت نہیں۔ واضح رہے کہ صحابہ کرام علیہم الرضوان کی بیان کردہ بعض روایتوں کو محد ثین کرام حکماً مرفوع مانتے ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.