Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟

Answer (beginning)

تحقیق یہی ہے کہ سترے کے طور پر رکھی ہوئی چیز کالمبائی میں کم از کم ایک ذراع ( ڈیڑھ فٹ) اور موٹائی ( یا چوڑائی) میں ایک انگلی کے برابر ہو ناضروری ہے۔ یہی احادیث سے مستفاد ہے ، اسی کو مذہب حنفی کے کئی معتبر متون میں اختیار کیا گیا اور مستند و معتمد شراح نے نہ 1 صرف اس کو بر قرار رکھا، بلکہ دلائل دے کر اس کی تائید کی اور اسے تقویت بخشی۔ لہذا اس اعتبار سے اگر نمازی کے سامنے انگلی سے بھی بار یک چھڑی نصب کی گئی ہو ، تو وہ سترہ کے لیے کفایت نہ کرے گی اور آگے سے گزرنے والا گنہگار ہو گا، البتہ شیشہ یا کپڑے کا پر دہ جو زمین تک لٹک رہا ہو تا ہے ، وہ سترہ کے لیے کافی ہے، کیونکہ ان کی موٹائی اگر چہ انگلی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.