Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تہجد کے لیے اذان دینے کا حکم؟
Answer (beginning)
نماز تہجد بلاشبہ ایک عظیم عبادت اور اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں تقرب کا بہترین ذریعہ ہے اور اس کے لیے اپنے گھر کے افراد کو مناسب طریقے سے بیدار کرنا بھی عمدہ وصف ہے، مگر نماز تہجد کے لیے مسجد کے اسپیکر سے اعلان کرنا، کہ علاقے والے بھی تہجد کے لیے بیدار ہوں اور نماز تہجد پڑھیں، تو یہ اعلان اگر چہ نیک نیتی سے ہی کیا جارہا ہے، مگر اہل علاقہ اور بالخصوص مسجد کے قریبی 1 گھر والوں کے لیے سخت تکلیف اور اذیت کا سبب ہے ، لہذا شر عی اعتبار سے اس وقت اعلان کرنے کی اجازت نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.